the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
عام آدمی پارٹی ( اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی کو کالا دھن نکالنا ہی ہے تو پنجاب کے وزیر اعلی پرکاش سنگھ بادل اور ریاستی کانگریس کے صدر کیپٹن امریندر سنگھ سے نکالا جانا



چاہئے۔مسٹر کیجریوال نے پنجاب کے 11 دنوں کے اپنے دورے کے تیسرے دن ضلع موگا کے نهال سنگھ والا میں پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عوام الناس کے پاس کالا دھن نہیں ملنے والا ہے۔مسٹر مودی کو چاہیے کہ وہ مسٹر بادل اور کیپٹن سنگھ کے کھاتوں سے کالا دھن نكلوائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.